بسم اللہ الرحمن الرحیم
میرا نام سونو ہے، میرا تعلق برطانیہ سے ہے، اور میں یہاں طویل عرصے سے رہائیش پذیر ہوں، شعبہ کے اعتبار سے طالب علم ہوں اور ساتھ میں پارٹ ٹائم جاب بھی کر رہی ہوں، فرقت کہ لمحوں میں مجھے شاعری کرنا، امیجز شئیر کرنا دلچسپ مفید معلومات ، لیڈیز گارمنٹس، فیشن اینڈ بیوٹی ٹپس الغرض بُہت کچھ شئیر کرنا اچھا لگتا ہے،یہ فورم دیکھا اچھا لگا،امید کرتی ہوں آپ سب بھی میرے ساتھ بھرپور تعاون بھی کریں گے اور آپ سب سے بُہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا،
تو چلئیے اپنے سفر کا آغاز کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔
تو چلئیے اپنے سفر کا آغاز کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔




Administrator
Mujhy Umeed hai Ap apna qeemti waqt nikaal kar ati jati rahyen gi
-----------------------------------------------------
Moderator